
سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 18 برس مکمل۔ متاثرین آج بھی انصاف سے محروم۔فروری 2007 میں ٹرین کو پانی پت کے مقام پر آگ لگا دی گئی ۔68 بے گناہ افراد ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے۔ ہلاک ہونے والوں میں 43 پاکستانی، 10 بھارتی شہری ،15 نامعلوم شامل۔ آر ایس ایس کے کارکن کی گرفتاری نے بھارتی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ کرنل پروہت کا پاک بھارت تصادم کیلئے ہندو انتہا پسندوں کو تربیت دینے کا اعتراف۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/18/2025