سانحہ 9مئی کیس کے پہلے 10 مجرموں کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں

سانحہ 9مئی میں ملوث پہلے 10مجرمان کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں ۔ملزمان میں 4افغان شہری بھی شامل۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے روپوش مجرمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے۔احتجاج کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل مجرمان بشمول ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔سانحہ 9مئی میں ملوث پہلے 10مجرمان کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں ۔ملزمان میں 4افغان شہری بھی شامل۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے روپوش مجرمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے۔احتجاج کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل مجرمان بشمول ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

DATE . NOV /23 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top