کراچی۔ 02 دسمبر (اے پی پی):آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سترھویں عالمی اردو کانفرنس- جشن کراچی2024“ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد بروزمنگل کو حسینہ معین ہال، پہلی منزل ،احمد شاہ بلڈنگ میں کیا جائے گا۔جاری اعلامیہ کے مطابق صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف دانشور ومزاح نگار انور مقصود اور معروف شاعر افتخار عارف بریفنگ دیں گے۔
DATE .DEC /6 /2024