
ایس سی او کا پاکستان میں کامیاب انعقاد بڑی کامیابی۔سرمایہ کاروں کا ملکی معیشت پر اعتماد بحال ہوا ۔موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے اقدامات ۔غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں کے لئے امداد جاری رہے گی۔ ضرب عضب کی طرح عزم استحکام پرمکمل عمل درآمد یقینی بنایاجائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاوفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب۔
DATE . Mar/5/2025