سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: سعودی عرب/ فائل فوٹو

ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔

 سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی

اسرائیل کو متناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے بعد ایران کا ردعمل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top