سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود انتقال کرگئیں
فوٹو: فائل

ریاض: سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کے انتقال کی خبر جاری کی گئی۔

سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائےگی۔

ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کے علاوہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

DATE . 21/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top