سعودی عرب شام کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب شام کی صورتحال پرغورکے لئے آج ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

عرب اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروںکے نمائندے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

DATE . JAN/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top