- سپورٹس ڈیسک
- January 13, 2025

سعودی عرب میں ڈاکار موٹر ریلی کا ساتواں مرحلہ۔ کار کیٹیگری میں برازیل کے’ لوکس مورائس‘ کی پہلی پوزیشن ۔ جنوبی افریقہ کے ’ہینک۔لیٹیگن‘ کی مجموعی برتری برقرار۔
موٹر سائیکل کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ’ڈینیل سینڈرز‘ کی پانچویں کامیابی۔ سٹینڈنگز میں ’سینڈرز‘ کو ہسپانوی ریسر’توشا ۔شرینا ‘ پر 15 منٹ اور 33 سیکنڈز کی سبقت حاصل
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/14/2025