سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
فوٹو: فائل

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض 3 سال کیلئے  رول اوور کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا۔

Date . 30/July/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top