سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے

فوٹو: ارنا

سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے۔

تہران میں سعودی آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دفاعی سفارت کاری اور باہمی تعاون کے فروغ اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بحالی کے بعد سعودی عرب کے عسکری اعلیٰ عہدیدار کا یہ اہم دورہ ہے۔

DATE . 11 / 11/ 2024

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top