
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں دس ووٹ ڈالے گئے جس میں پاکستان بھی شامل تھاجبکہ پانچ ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا جن میں یونان، فرانس، سلووینیا، ڈنمارک اور برطانیہ شامل ہیں۔
DATE . Feb/26/2025


