سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد،امریکی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد۔۔۔ یوکرین سےمتعلق امریکی قرارداد منظور۔۔۔ تنازع کا فوری خاتمہ اور یوکرین و روس کے درمیان دیرپا امن قائم کیا جائے۔۔۔قرارداد۔۔۔امریکا، روس، چین اور پاکستان سمیت 10 ممالک کا قرارداد کے حق میں ووٹ ۔۔۔فرانس ،برطانیہ سمیت 5 ارکان غیرحاضر ۔
یوکرین اور یورپی یونین کی جانب سے پیش کی گئی ایک اور قرارداد میں روسی افواج کو یوکرین سے باہر نکالنےکا مطالبہ ۔۔۔امریکا کی شدید مخالفت کے باوجود یورپی حمایت یافتہ یوکرین قرارداد بھی بھاری اکثریت سے منظور۔۔۔93 ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔۔۔ روس، بیلاروس، شمالی کوریا ، سوڈان اور امریکا کاقرارداد کے خلاف ووٹ ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top