سلامتی کونسل پیر کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کرے گی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کو مشرقی وسطیٰ کو صورتحال کے بارے میں ایک تفصیلی اجلاس کا انعقاد کریگی۔

مشرقی وسطیٰ امن عمل کے خصوصی رابطہ کار Tor Wennesland  پندرہ رکنی ادارے کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریںگے۔

اجلاس میں غزہ اور لبنان میں جنگ کے خاتمے اور تنازعے کے خاتمے کے ذریعے  وسیع تر علاقائی امن یقینی بنانے پر توجہ دی جائیگی۔

DATE.NOV /18 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top