سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس منگل کو 366 پوائنٹس کم ہوکر 81483 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 902 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 82 ہزار 10 رہی۔

بازار میں آج 36 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ 22 ارب روپے کم ہو کر 10685 ارب روپے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top