سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ نے گیتافے کو ہرادیا

News Image

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ نے گیتافے کو ہرادیا۔
میڈرڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ریال میڈرڈ نے گیتافے کو ایک گول سے شکست دی۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول ’آرڈا۔گیولر‘ نے کھیل کے21ویں منٹ میں کیا۔ اس کامیابی کے بعد ریال میڈرڈ کے پوائنٹس کی تعداد72 ہوگئی ہے۔ بارسلونا کی ٹیم 76پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔اٹلیٹکو میڈرڈ کی 63پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن ہے۔

DATE . Apr/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top