سیاست ہوتی رہے گی ،امن وامان پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،گورنر خیبرپختونخوا

سیاست ہوتی رہے گی ،امن وامان پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ امن وامان کاقیام خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سکیورٹی فورسز کے جوان دہشتگردی کیخلاف جان کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔ کل گورنرہاؤس پشاورمیں علماء ومشائخ کے ساتھ اجلاس ہوگا۔گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top