سیفٹس 2024 کے دوران 200 سے زائد جدت طرازی کامیابیاں جاری کی جائیں گی

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان  سروسز      2024 بارہ تاریخ کو شروع ہوگا. اس سال سیفٹس کا انعقاد  بیجنگ کے چائنا نیشنل کنونشن سینٹر اور شوگانگ پارک میں کیا جائے گا۔ تا حال ، تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

 اس سال، مجموعی طور پر 85 ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں ایکسپو میں شریک ہوں گی ، اور 13 ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں  پہلی بار  آف لائن نمائشوں کا انعقاد کریں گی . آف لائن نمائشوں  میں 450 سے زائد فارچیون 500 کمپنیوں اور صنعت کے معروف کاروباری ادارے  شرکت  کریں گے ۔ 100 سے زائد کاروباری ادارے  200 سے زائد جدت طرازی کی کامیابیاں جاری کریں گے۔

 سیفٹس پریس سینٹر 11 تاریخ سے آپریشنل ہو چکا ہے اور امریکہ ، برطانیہ ، فرانس اور دیگر ممالک  کے  73 بین الاقوامی میڈیا کے 100 سے زیادہ غیر ملکی صحافیوں نے   اندراج کروایاہے ۔ 

DATE . Sep/`10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top