سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ملائیشین وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کے 80ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر اپنے بھائی اور ملائیشین وزیر خارجہ داتو سری اُتاما محمد حسن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دو طرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر تعلقات کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔ملاقات میں دونوں فریقین نے اتفاق کیا کہ وہ اکتوبر 2025 کے اوائل میں کوالالمپور میں ملاقات کرکے باہمی اقتصادی ایجنڈے اور عالمی مسائل کا جائزہ لیں گے۔

Date . Sep/ 28/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top