سینیٹ نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا

سینیٹ نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔ بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا۔ اسلام آباد میں آبادی کے حجم میں اضافہ ہو چکا ہے ۔ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا ماسٹر پلان بناناناگزیرہے۔ اس حوالے سے کمیشن کی تشکیل پر کام جاری ہے۔ سمری جلد وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ۔

Date . Dec/15/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top