اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے چین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور سفیر یو ڑیائوونگ نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (افغانستان اور مغربی ایشیا) سفیر احمد نسیم وڑائچ سے بھی تفصیلی مشاورت کی۔
DATE . NOV / 19 / 2024