سیکورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم۔بلوچستان میں تین مختلف کارروائیوں میں 4 دہشتگردہلاک ۔آواران میں آپریشن کے دوران 2دہشتگردہلاک۔دہشتگردوں کی شناخت نیازعرف گھمن اورظریف عرف شاہ جہاں کے نام سے ہوئی۔ڈیرہ بگٹی اورکیچ میں بھی 2دہشتگردہلاک ۔سیکورٹی فورسزاورشہریوں پرحملوں میں ملوث تھے-
DATE . NOV /24 /2024