شام کے دارلحکومت دمشق سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملے۔بشار الاسد کی معزولی کے بعد پہلے نماز جمعہ کے موقع پر دمشق میں ہزاروں افراد کا جشن۔جیلوں اور عقوبت خانوں سے آزاد ہونے والے اپنے پیاروں سے ملنے کے منتظر۔شام کی صورتحال پر آج جی 7 ممالک کے سربراہوں کا ورچوئل اجلاس۔
DATE .DEC/14/2024