شاہ کوٹ میں ضلعی سطح پر خواتین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاہ کوٹ میں ضلعی سطح پر والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
والی بال ٹورنامنٹ میں ضلع ننکانہ صاحب کے مختلف شہروں سے گورنمنٹ کالجز کی خواتین ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل شاہ کوٹ اور سانگلہ ہل کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ شاہ کوٹ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔

DATE . DEC/12/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top