شزا فاطمہ کی سی ای او جی ایس ایم اے جون ہاف مین سے ملاقات، ڈیجیٹل مستقبل پر تبادلہ خیال

News Image

دوحہ: وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کی سی ای او اور ڈائریکٹر جی ایس ایم اے جون ہاف مین (JOHN HOFFMAN) سے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 کے دوران دوحہ میں ملاقات کی ۔ملاقات میں عالمی موبائل انڈسٹری کے رجحانات اور ڈیجیٹل مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے پاکستان کے ڈیجیٹل ویژن اور اصلاحاتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیر آئی ٹی اور جی ایس ایم اے قیادت نے ڈیجیٹل سروسز، کنیکٹیویٹی اور ٹیک انوویشن پر بات چیت کی ۔پاکستان اور جی ایس ایم اے کے درمیان تعاون بڑھانے کے امکانات پر اتفاق کیا گیا۔

DATE . Nov/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top