
شفاف اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے حکومت کا اہم اقدام۔مقدمات کی تفویض اور انتظامی نظام کا اجرا ء۔بد عنوانی اور ٹیکس چوری سے متعلق مقدمات میں پھنسی خطیر رقوم ۔۔قومی خزانے میں شامل کرکے عوامی فلاح کیلئے استعمال کی جائیں گی۔۔۔وزیراعظم ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/22/2025