شمالی کوریا کا رو س سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ،پروٹوکول طے ہو گیا

شمالی کوریا کا رو س سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ،پروٹوکول طے ہو گیا
جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کا رو س کے ساتھ تجارت، معاشیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے لیے قائم بین الحکومتی کمیٹی کا 11 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شمالی کوریا اور روس نے تعاون کے دائرے کو وسعت دینے والے ایک پروٹوکول پردستخط کیئے گئے۔ روسی خبرایجنسی تاس کے مطابق شمالی کوریا اور روس کے درمیان پروازوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

DATE . NOV /23 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top