شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان کی جانب سے چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شریک بین الاقوامی شخصیات کے لئے ضیافت

4 تاریخ کی شام صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے  آنے والی بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا۔

DATE . Oct/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top