شی جن پھنگ کا صوبہ حو بئی کا دورہ

4 تاریخ کی سہ پہر سے 5 تاریخ کی صبح تک ،چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حو بئی کے شہر  شیاؤ گان  اور شیئن نینگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  یون مینگ کاؤنٹی میوزیم ، جیایو کاؤنٹی کے پان جیا وان قصبے اور سی ای گاؤں کا  دورہ   کیا اور ثقافتی آثار کے تحفظ اور تحقیق کو مضبوط بنانے اور دیہی علاقوں  کے جامع احیاء کو فروغ دینے کے لئے مقامی کوششوں کی  صورتحال  کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔

DATE . Mar/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top