شی جن پھنگ کی چینی عوام کی انجمن برائے غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠11 اکتوبر کی صبح چین کے صدر شی جن پھنگ  نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس  یعنیٰ  چینی عوام کی انجمن برائے غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔

DATE . JUN/8/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top