وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستان نے ترقی کا سفر طے کرکے آگے بڑھنا ہے صوبوں کی تقدیر بدلنے اور عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ۔کچھی کینال بحالی کے افتتاحی منصوبے کے موقع پر خطاب میں وزیر اعظم نے کچھی کینال کی بحالی پر وزیراعلیٰ بلوچستان،پنجاب اور چیئرمین واپڈا کو مبارکباد دی-
DATE . NOV / 23 / 2024