ضلع خیبر کی عوام اور عمائدین کا قیام امن کے حوالے سے واضح پیغام: قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد

ضلع خیبر کی عوام اور عمائدین کا قیام امن کے لیےواضح پیغام ۔ قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد۔ مشران علاقہ کی امن کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش ۔ حکومت پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ فتنہ الخوارج کے خلاف کردار ادا کرنے کا اعادہ۔ جرگہ کا انعقاد خوش آئند ، مقامی عوام اور پاک فوج مل کر امن کو یقینی بنائیں گے۔ مقامی عمائدین

DATE . DEC /1 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top