ضمیر کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

ضمیر کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

یہ دن ہر سال پانچ اپریل کو منایا جاتا ہے جو عالمی امن، رواداری اور باہمی احترام کے حصول میں ضمیر کے اہم کردار کو نمایاں کرتا ہے۔ضمیر کا عالمی دن اس شعور کو اجاگر کرنے کیلئے منایا جاتا ہے کہ ہر ایک کو عزت نفس اور امن وسلامتی کے ساتھ زندہ رہنے کا حق حاصل ہے۔

DATE . Apr/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top