عید پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں،وزیر ریلوے

سانحہ جعفر ایکسپریس میں مقامی سطح پر سہولت کاری ہوئی ۔ معصوم بچوں ،خواتین اور بزرگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے مہارت سے نہتے مسافروں کوبحفاظت بازیاب کرایا۔ دشمن کے عزائم ہرصورت ناکام بنائیں گے۔ عید پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔ کرایہ میں 20 فیصد رعایت ہوگی۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی کوئٹہ میں نیوز کانفرنس۔

DATE . Mar/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top