غزہ: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری۔ جنوبی شہر رفح میں انسانی بنیادوں پرامداد فراہمی کے دوران صیہونی فورسز کےڈرون حملے ۔ تین فلسطینی سیکورٹی اہلکار شہید ۔ حماس بطور فوجی یا حکومتی قوت برقرار نہیں رہ سکتی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن اور ڈبلن میں احتجاجی مظاہرے ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top