
حماس اور اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کیلئے رضامند ۔فریقین میں مذاکرات آج دوحہ میں متوقع ۔اسرائیل کا وفد قطر بھیجنے کا اعلان ۔ حماس کو بھی مذاکرات شروع ہونے کا قوی امکان ۔تل ابیب میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ۔
DATE . Mar/11/2025


