غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،35فلسطینی شہید 150زخمی ۔ ہسپتالوں اور بے گھر لوگوں کی کیمپوں پر بھی شدید بمباری ۔ جھڑپوں میں جارح صیہونی فورسز کو بھی بھاری نقصان ۔ لبنان کے مختلف علاقوں پر گولہ باری ، 50 افراد جاں بحق۔ شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی اسرائیل کے حملوں میں 23 افراد شہید۔
DATE . NOV /16 /2024



