غزہ پر صیہونی جارحیت جاری،60سے زائد فلسطینی شہید

قابض صیہونی فورسز کی غزہ پرجارحیت جاری۔ تازہ حملوں میں دو صحافیوںسمیت 60سے زائدفلسطینی شہید ۔ شہدا میں خواتین اور بچوں کثیر تعداد بھی شامل ۔ شہید ہونیوالے والے مظلوم فلسطینیوں کی تعداد 50ہزار سے متجاوز۔ ایک لاکھ سے زائد زخمی ۔غزہ میں انسانی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ۔کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت۔

DATE . Mar/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top