
غیرقانونی افراداور افغان شہریت کارڈ رکھنےوالوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت میں 16دن باقی ۔یکم اپریل سے ملک بدری کاعمل شروع ہوگا۔انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی ۔۔۔واپس جانے والوں کیلئے خوراک اور صحت سہولیات کےبھرپور انتظامات ۔
DATE . Mar/16/2025