
سہ فریقی سیریز کا تاج کس کے سر سجے گا ؟ فائنل میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کراچی میں مدمقابل۔ مقابلہ دن دو بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار فتح کے بعد گرین شرٹس کے حوصلے بلند۔ فائنل کیلئے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 روپے مقرر۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/14/2025