
پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کل دبئی میں مد مقابل ہوں گے۔ میچ آفیشلز کا اعلان۔ آسٹریلیا کے’پال رائفل‘ اور انگلینڈ کے ’رچرڈ۔ النگورتھ ‘ امپائرنگ اور سری لنکا کے ’رنجن۔ مدوگالے‘ میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔ فائنل میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔
DATE . Mar/8/2025