فائنل کےلئے نیوزی لینڈ اور بھارت کی تیاریاں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کےلئے نیوزی لینڈ اور بھارت اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
بھارتی ٹیم آج دن 2سے 5بجے تک اپنا آخری ٹریننگ سیشن کرے گی۔ بھارتی کھلاڑیوں نے گزشتہ روز بھی آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں ٹریننگ سیشن کیا۔روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی نے اسپنرز اور پیسرز کی گیندوں کا سامنا کرتے ہوئےطویل بیٹنگ سیشنز کیے۔ہاردیک پانڈیا، کے ایل راہول اور رویندرا جڈیجا نے نیٹس میں لمبے اور اونچے شاٹس کھیلنے کی پریکٹس کی۔ کیوی ٹیم آج شام پریکٹس سیشن کرے گی۔ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔

DATE . Mar/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top