فلسطین اور لبنان کے بعد شام بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار: بندرگاہوں،عسکری تنصیبات اورمیزائل ڈپوؤں پر350فضائی حملے

فلسطین اور لبنان کے بعد شام ،اسرائیل کی جارحیت کا شکار۔۔۔بندرگاہوں،عسکری تنصیبات اورمیزائل کے گوداموں پر 350فضائی حملے۔لاذقیہ بندرگاہ ،دمشق،حمص،طرطوس اور دیگر شہروں پربھی صیہونی فوج کی بمباری۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا اسرائیلی حملوں پر اظہارِتشویش۔امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی دورہِ مشرق وسطیٰ کےدوسرے مرحلے میں ترک صدر۔رجب طیب ایردوان کے ساتھ شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔۔۔ترک صدر کا شام میں تعمیرنو اورعلاقائی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ۔

DATE.DEC/14/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top