فن لینڈ کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے

 چینی وزارت خارجہ کی  ترجمان ہوا چھن اینگ نے  بتایا  کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فن لینڈ کے صدر  الیگزنڈر  اسٹب 28 سے 31 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

DATE . Apr/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top