فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم ،ایف بی آر ڈیجیٹائز یشن میں سنگ میل: وزارت آئی ٹی ، ٹیلی کام اور ایف بی آر کو مل کر کام کرنے کی ہدایت

فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم ۔ایف بی آر ڈیجیٹائز یشن میں اہم سنگ میل ۔ نظام میں مزید بہتری کیلئے وزارت آئی ٹی ، ٹیلی کام اور ایف بی آر کو مل کر کام کرنے کی ہدایت ۔ نظام کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر منتقل کیا جائے۔ دوسرے شہروں میں بھی سسٹم جلد نافذ کرنے کی ہدایت۔ مزید صنعتی شعبوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے حوالے سے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Jan/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top