
کیریبین کے چھوٹے سے جزیرے کیوراساؤ نے تاریخ رقم کر دی ۔پہلی بار 2026 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کیوراساؤ میں جشن کا سماں ہے، جہاں قومی فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر کے تاریخ رقم دی ۔ کیوراساؤ اب اُن نئے ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو اگلے سال کے عالمی کپ میں اپنا ڈیبیو کریں گے، جن میں کیپ وردے، اردن اور ازبکستان بھی شامل ہیں۔
DATE . Nov/20/2025


