
پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سےایک خوش آئیند خبر۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد معطلی ختم کی گئی۔پاکستان فٹبال ٹیم اب بین الاقوامی مقابلوں
DATE . Mar/3/2025