فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” مکاؤ میں نشر ہوگابیجنگ ()چائنا میڈیا گروپ کی تیارکردہ فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” اٹھائیس ستمبر کو مکاؤ کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمزپر نشر کیا جائے گا۔اسی کے ساتھ ، چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ کی عکاسی کرتی دستاویزی فلم سمیت سی ایم جی کی تیار کردہ دیگر فلمیں یا ٹی وی پروگرامز بھی انتیس ستمبر سے مکاؤ میں پیش کیے جائیں گے