قائد اعظم باڈی بلڈنگ مقابلے 27 دسمبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):قائد اعظم باڈی بلڈنگ مقابلے 27 دسمبر سے لاہور میں شروع ہوں گے۔پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے بتایا کہ مقابلوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایونٹ میں جونیئر اور سینئر ماسٹرز کے مقابلوں رکھے گئے ہیں ۔یہ مقابلے 29 دسمبر تک جاری رہیں گے اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

DATE . DEC / 4 /2024

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top