
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ۔۔۔مختلف علاقوں پر صیہونی حملوں میں 60فلسطینی شہید۔متعدد زخمی ۔ خان یونس میں صحافیوں کےخیموں پرصیہونی فورسز کی بمباری میں دو صحافی جاں بحق ۔ اسرائیل نے جنوبی غزہ میں نیا سکیورٹی کوریڈور قائم کر لیا۔مغربی کنارے میں بھی قابض فوج کی چھاپہ مار کاروائیاں ۔۔۔ گھر گھر تلاشی کی کاروائی کے دوران متعدد فلسطینی گرفتار ۔
DATE . Apr/8/2025