
سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ قومی اداروں کوکمزورکرنے کامقصدملک کو عدم استحکام سے دو چارکرناہے ۔پی ٹی آئی کو اپنے طرز عمل پر غورکرناچاہیے۔اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ معلوم نہیں پی ٹی آئی والے پس پردہ کیاکررہےہیں ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/21/2025